ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے برآمد ہونے والے ہتھیار معمہ بن گئے

جمعہ 27 مارچ 2015 21:11

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے برآمد ہونے والے ہتھیار معمہ بن گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موونٹ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز حکام کی جانب سے مارے گئے چھاپے کے دوران برآمد ہونے والے چھوٹے بڑے 125 ہتھیاروں میں سے متحدہ کی جانب سے 105 ہتھیاروں کے لائسنس وزارت داخلہ کو فراہم کردیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ 20 ہتھیار جن کےلائسنس فراہم نہیں کیے گئے ان کے متعلق تفتیش کی جائے گی کہ آیا یہ قانونی ہیں یا غیر قانونی۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سےبرآمد شدہ تمام 125 ہتھیار فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :