Live Updates

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ڈولفن فورس کوعملی جامہ پہنانے کیلئے 3ارب رو پے کے فنڈزکی منظوری دیدی

جمعہ 27 مارچ 2015 20:26

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ڈولفن فورس کوعملی جامہ پہنانے کیلئے 3ارب رو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مارچ۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈولفن فورس کوعملی جامہ پہنانے کیلئے 3ارب رو پے کے فنڈزکی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ڈولفن فورس کیلئے منظورکیے گئے فنڈ زمیں سے پہلے مرحلے میں 3900 اہلکار بھرتی کیے جائیں گے اور اگلے مرحلے میں 700نئی موٹرسائیکلیں خریدی جائیں گی ۔جبکہ 7مقامات پر ڈولفن فورس کے دفاتر بھی بنائے جائیں گے ۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :