اعجاز چوہدری و دیگر رہنماء کے ہمراہ سانحہ یوحنا آباد کے حوالے سے کل پریس کانفرنس کرینگے

جمعہ 27 مارچ 2015 17:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد ، مینارٹی ونگ پنجاب کی صدر وایم پی اے شنیلاروتھ اور کنوینیر ہیومن رائٹس کمیشن پی ٹی آئی پنجاب مہناز رفیع کل بروز( ہفتہ ) سہ پہر 2 بجے ، بمقام پنجاب سیکرٹریٹ میں سانحہ یوحنا آباد کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔