ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا

جمعہ 27 مارچ 2015 17:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے تخریبکاری کی غرض سے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا لیویز نے نعش اورزخمی کو فوری طور پرہسپتال پہنچادیا اورمقدمہ درج کرکے مزیدکارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :