پاکپتن ، سپیشل مجسٹریٹ نے گھی مہنگا فرو خت کر نے وا لوں کے خلا ف مقدمہ در ج کر وادیا

جمعہ 27 مارچ 2015 17:08

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء)سپیشل مجسٹریٹ نے گھی مہنگا فرو خت کر نے وا لوں کے خلا ف مقدمہ در ج کر وادیا ۔بتا یا گیا ہے کہ گا ؤں سر دور کا دوکا ن حکو مت کی طرف مقرر کر دہ نر خو ں سے زا ئد گھی کی فروخت کر رہا تھا ۔

(جاری ہے)

جس پر سپیشل مجسٹریٹ را شدہ بتو ل نے کا روائی کر تے ہوئے تنویر کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا ہے ۔