15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی

جمعہ 27 مارچ 2015 16:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل (بدھ )کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :