پشاور : حساس اداروں کی کاروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

جمعہ 27 مارچ 2015 16:27

پشاور : حساس اداروں کی کاروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : پشاور میں حساس اداروں نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں دو مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کی شناخت محمد اللہ اور اکرم کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان دہشت گردی کی وارداتوں میں مطلوب تھے تاہم تفتیش شروع کر دی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :