Live Updates

آڈیو کلپ اسکینڈل، عمران خان جواب میں آج نیوز کانفرنس کریں گے

جمعہ 27 مارچ 2015 16:08

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 27 مارچ 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں. لاہور آمد ر عمران خان نے کسی بھی صحافی یا میڈیا گروپ سے کوئی بات نہیں کی، آڈیو ٹیپ ایشو پر پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آج شام 5 بجے نیوز کانفرنس کریں گے.لاہور آمد کے بعد عمران خان رائل پام میں منعقد ایک تقریب میں شرکت کر رہے ہیں جس کے بعد رائل پام ہی میں وہ میڈیا سے کچھ دیر میں گفتگو کریں گے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات