صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کی ڈی جی خان بار ایسوسی ایشن کے وفدسے ملاقات
جمعہ 27 مارچ 2015 16:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے غریب اور کم وسیلہ لوگوں کو سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لیے وکلاء برادری کا کردار قابل ستائش ہے، حکومت جنوبی پنجاب کے وکلاء کے مسائل کے حل اور انہیں اپنے فرائض کی انجام دہی میں بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔
انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں ڈیرہ غازی خان بار ایسوسی ایشن کے صدر سلیم رضا کاکڑ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وکلاء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جنرل سیکرٹری ڈی جی خان بار ایسوسی ایشن سلیم خان کھوسہ، رکن بار عارف گور مانی اور راجہ جہانزیب ایڈووکیٹ بھی وفد میں شامل تھے۔ وزیر محنت راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ ڈی جی خان بار ایسوسی ایشن وکلا ء کے مسائل کے حل اور حقو ق کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.