Live Updates

متحدہ نے عمران خان کے خلاف لاس اینجلس کورٹ کے فیصلے اور ہیلو نامی میگزین کی کاپیاں تقسیم کیں

جمعہ 27 مارچ 2015 16:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے خلاف لاس اینجلس کورٹ کے فیصلے اور ہیلو نامی میگزین کی کاپیاں پارلیمنٹ میں تقسیم کیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ نے ہیلو نامی میگزین جس کے تمام صفحات پر عمران خان، سیتا وائٹ اور ٹیران کی تصاویر اور مضامین شائع تھے، انہیں تقسیم کیا جبکہ اس موقع پر کورٹ کے فیصلے کی کاپیاں بھی اراکین پارلیمنٹ اور صحافیوں میں تقسیم کی گئیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :