قومی اسمبلی کا 20واں اجلاس ایجنڈ ے کی تکمیل پرغیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

جمعہ 27 مارچ 2015 16:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی کا 20واں اجلاس وفاقی دارالحکومت میں لوکل گورنمنٹ بل سمیت قانون سازی، تحریک التواء اور توجہ دلاؤ کا ایجنڈا مکمل کرتے ہوئے غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہوگیا ،دو ہفتوں تک جاری رہنے والے اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں لوکل گورنمنٹ بل سمیت قانون سازی کی گئی، اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو سخت ٹائم دینے کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم نے بھی اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے کے بعد ایوان میں احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا۔

متعلقہ عنوان :