ایبٹ آباد : سلہڈ میں مسجد کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ، 4 افراد زخمی

جمعہ 27 مارچ 2015 15:09

ایبٹ آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : سلہڈ کےقریب واقعہ ایک مسجد کے قریب نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں فائرنگ کی زد میں آ کر 4 افراد زخمی ہو گئے، پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :