عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

جمعہ 27 مارچ 2015 14:30

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روزخام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جون کیلئے سودے دو ڈالر22سینٹ اضافے کے بعد51.43ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جون کیلئے سودے دوڈالر 71سینٹ اضافے کے ساتھ 59.19 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔