کراچی : گلشن معمار میں پولیس مقابلہ، 2 دہشت گرد ہلاک، دو زخمی۔

جمعہ 27 مارچ 2015 14:27

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : کراچی کے علاقہ گلشن معمار میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے. پولیس کا کہنا ہے کہ ان دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے.