وزیر دفاع کی کامیاب حکمت عملی، خورشید نے خواجہ آصف کومرید“تسلیم کرلیا

جمعہ 27 مارچ 2015 14:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ آصف کی کامیاب حکمت عملی، قائد حزب اختلاف دفاعی پوزیشن میں، وزیر موصوف کو ”مرید“تسلیم کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں سید خورشید شاہ نے حکومت کو نکتہ اعتراض پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا تاہم خواجہ آصف نے مائیک پر آتے ہی انہیں اپنا مرشد قرار دیتے ہوئے سعودیہ یمن جنگ کے معاملے پر اونر پالیسی بیان دیا جس کے بعد سید خورشید شاہ جارحانہ رویہ کے بجائے دفاعی پوزیشن پر آئے اور کہا کہ میرا مرید جھوٹ نہیں بول سکتا

متعلقہ عنوان :