برطانیہ نے قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر پی آئی اے کو پیلا کارڈ جاری کر دیا
جمعہ 27 مارچ 2015 14:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ2015ء) برطانوی قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں پر ہیتھرو ایئرپورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو 'پیلا کارڈ' جاری کر دیا ہیتھروبارڈر فورس نے پی آئی اے کو پیلی کٹیگری ان کریو ممبر کی وجہ سے دی ہے جو کہ مبینہ طور پر ممنوعہ یا پھر ذاتی حیثیت میں اجازت سے زیادہ اشیاءساتھ لے کر آتے ہیں ۔کسی بھی ایئرپورٹ پر ایک ایئر لائن کو تین درجے ہرا (اطمینان بخش)، پیلا (وارننگ) اور سرخ( آپریشن روکنے) دیے جاتے ہیں۔
ائیرپورٹ حکام نے واضح طور پر پی آئی اے کو تنبیہ دیتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسی کے طور پر بارڈر فورس سنگین خلاف ورزیوں کے مرتکب لوگوں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرے گی۔ہیتھرو حکام نے پی آئی اے کے نام خط میں کہاہے کہ ائیر لائن کا کچھ عملہ بطور کریو بارڈر فورس پالیسی یا برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیااور حالیہ مہینوں میں کئی ایسے موقع آئے جب غیر مجاز لوگ عمارت 820میں ہیتھرو کریو کلیئرنس سہولت استعمال کرنے کی ناکا کوشش کرتے پائے گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.