کراچی : نائن زیرو پر رینجرز چھاپے میں گرفتا 9ملزمان عدالت میں پیش، پولیس نے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کر دی

جمعہ 27 مارچ 2015 14:10

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : ک؂نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے7 افراد کو عدالت میں پیش کیا گیاا پیشی کے دوران عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے.

(جاری ہے)

پیش کیے گئے ملزمان میں نعین، وجیہ، فیضان،ممتاز،زبیر، رضوان اور توصیف شامل ہیں جبکہ دو ملزمان رضوان اور توصیف کو شریف آباد تھانہ کی جانب سے پیش کیا گیا ، تاہم پولیس نے عدالت میں ملزمان کے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی ہے. سماعت کے دوران پولیس نے ملزمان کے وکلا کے علاوہ تما م لوگوں کو عدالتی چیمبر سے باہر نکال دیا.

متعلقہ عنوان :