اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کے لیے صدراتی آرڈیننس کا اجرا دو سے تین دن میں کیاجائے گا

جمعہ 27 مارچ 2015 13:41

اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کے لیے صدراتی آرڈیننس کا اجرا دو سے تین  دن ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : وزیر خزانہ اسحاق کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے صدارتی آرڈیننس کا اجرادو سے تین روز کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے ان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم ایک بار پھر سے پی ٹی آئی کے وفد سے ملاقات کرے گی، ان کا کہنا تھا کہ ملاقات کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ فریقین میں سے کوئی بھی فریق طے شدہ معاملات سے پیچھے نہ ہٹے، جبکہ ملاقات کے دور کے بعد جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے صدارتی آرڈیننس کا اجرا کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :