اسلام آباد : عرفان قادر کو معطل کرنے پر پاکستان بار کونسل کا رد عمل ، ججز کو معطل کرنے کا اختیار پاکستان بار کونسل کو ہونا چاہئیے، چئیر مین پاکستان بار کونسل

جمعہ 27 مارچ 2015 13:09

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان بار کونسل کے چئیر مین کا کہنا تھا کہ عرفان قادری کو معطل کرنے کا اختیار صرف پاکستان بار کونسل کو ہونا چاہئیے، پاکستان بار کونسل میں عرفان قادری کی وکالت لائسنس کی معطلی کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ججز کو براہ راست فیصلہ نہیں کرنا چاہئیے وکلا کو معطل کرنے کا اختیاز پاکستان بار کونسل کو ہونا چاہئیے.

متعلقہ عنوان :