راولپنڈی : ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت

جمعہ 27 مارچ 2015 11:48

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : ماڈل ایان علی کی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے کی .

(جاری ہے)

جس میں سردار اسحاق سمیت 8 وکلا کی ٹیم عدالت میں پیش ہوئی، تفتیش ٹیم کے سر براہ کا کہنا تھا کہ عدالت کا نوٹس نہیں ملا ابھی پتہ چلا تو حاضر ہو گئے، کسٹم حکام نے عدالت میں رپورٹ جمع کروانے اور بحث کے لیے مہلت کی استدعا کی جس پر عدالت نے سماعت کو 31 مارچ تک ملتوی کر دیا .

متعلقہ عنوان :