کراچی آپریشن ایم کیوایم کے خلا ف انتقامی کارروائی ہے ، آپریشن میں کسی کالعدم تنظیم کے سربراہ کو نہیں پکڑا گیا ،، 92 کے آپریشن پروزیراعظم نواز شریف نے میرے گھر آکر معافی مانگی تھی، وزیر داخلہ ا سٹیبلشمنٹ کے خلاف کچھ نہیں بول سکتے ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے سینیٹ الیکشن میں مدد مانگی تھی ، رینجرز کو کوئی دھمکی ،متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 26 مارچ 2015 22:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن متحدہ قومی موومنٹ کے خلا ف انتقامی کارروائی ہے ،92 کے آپریشن پروزیراعظم نواز شریف نے میرے گھر آکر معافی مانگی تھی آپریشن میں کسی کالعدم تنظیم کے سربراہ کو نہیں پکڑا گیا ،وزیر داخلہ چوہدری نثار سٹیبلشمنٹ کے خلاف کچھ نہیں بول سکتے ،وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سینیٹ الیکشن میں مدد مانگی تھی ، میں نے رینجرز کو کوئی دھمکی نہیں دی ۔
وہ بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ 1992ء میں کراچی میں آپریشن صرف متحدہ کے خلاف کیا گیا ، اب پھر متحدہ سے ہی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے ۔ ہمارے 150 کے قریب بے گناہ کارکنوں کو گرفتار کرکے قتل کیا گیا ہے اور متحدہ کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں اور کسی بھی کالعدم تنظیم کے سربراہ کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.