پتھراؤ کرنا ہے تو انوشکا شرما کے گھر پر کرو، بھارتی اداکار کا شائقین کو مشورہ
جمعرات 26 مارچ 2015 22:15
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست پر بھارتی شائقین کی جانب سے انوشکا شرما کو سڈنی گراوَنڈ میں موجود ہونے پر شکست کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ تنقید کرنے والوں میں بھارتی اداکار کمال خان بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔
(جاری ہے)
جلتی پر تیل کا کام کرتے ہوئے بھارتی اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں بھارتی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار انوشکا شرما کو قرار دیتے ہوئے بھارتی شائقین کو بھارتی اداکارہ کے گھر پر پتھراوَ کا مشورہ دے دیا۔ اپنے پیغام میں ان کی جانب سے دہلی کی عوام کو انوشکا شرما کی فلموں کا بائیکاٹ کرنے کا مشورہ بھی دیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.