وفاقی پولیس کو ابتدائی تفتیش میں سابق وزیر صحت مخدوم شہاب الدین پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزامات بارے ثبوت نہ مل سکے ، پولیس کا مدعیہ پر تفتیش کے دوران عدم تعاون کا الزام ، شہاب الدین گرفتاری کے خوف سے منظر عام سے غائب
جمعرات 26 مارچ 2015 21:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2015ء) وفاقی پولیس کو پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں وزیر صحت رہنے والے مخدوم شہاب الدین پر خاتون کے مبینہ زیادتی، قتل کی دھمکیوں کے الزامات کی ابتدائی تفتیش کے دوران کوئی ثبوت نہ مل سکے ، ،پولیس کا مدعیہ پر تفتیش کے دوران عدم تعاون کا الزام ، مخدوم شہاب الدین گرفتاری کے خوف سے منظر عام سے غائب ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق ایک این جی اوسے تعلق رکھنے والی خاتون نے پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں وزیر صحت رہنے والے مخدوم شہاب الدین پر مبینہ زیادتی اور قتل کی دھمکیوں کے الزامات عاید کئے تھے اور ان کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست دی تھی ۔ مدعی زاہدہ سمیع نے کہا کہ سابق صدر حکومت پیپلز پارٹی کے وفاقی وزیر صحت مخدوم شہاب الدین کی ایک این جی او کے سربراہ زاہدہ سمیع کے ساتھ فنڈز کے سلسلے میں آنا جانا شروع ہو گیا، رفتہ رفتہ تعلقات میں تیزی آ ئی، حالات بگڑنے پر کنارا کشی ہو گئی، اس کے باوجود باوجود مخدوم شہاب الدین پیچھے نہ ہٹا قانون کے نہ ماننے پر مخدوم شہاب الدین نے فون پر دھمکی دینا شروع کر دی، خدشے کے پیش نظر زاہدہ سمیع نامی خاتون نے ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ اسلام آباد میں 22/A کی درخواست پر مقدمہ درج کر نے کی دی، جس پر بہارہ کہو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ کا اندراج کر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.