سینیٹر محسن خان لغاری نے لاہور میں کسانوں پر پولیس تشدد کے خلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا

جمعرات 26 مارچ 2015 19:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2015ء) سینیٹر محسن خان لغاری نے لاہورپریس کلب کے باہر احتجاج کرنیوالے پنجاب کے کاشتکاروں پر پولیس تشدد کے خلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا ۔

(جاری ہے)

سینیٹر محسن لغاری نے بین الاقوامی اور قوی اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر جس میں سعودی عرب کی حکومت نے یمن کے خلاف افواج پاکستان مانگی ہیں حکومت پاکستان کی طرف سے اس پر وضاحت کیلئے بھی سینیٹ میں دوسرا توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرایا ہے ۔

متعلقہ عنوان :