اسلام آباد: وزیر اعظم اور ایم کیو ایم کے وفد کے مابین ملاقات کل ہوگی
جمعرات 26 مارچ 2015 19:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف اور ایم کیو ایم کے وفد کے مابین ملاقات کل ہوگی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے وزیراعظم کے گزشتہ روز دورہ کراچی کے موقع پر ملاقات کا وقت مانگا گیا تھا تاہم مصروف شیڈول کے باعث ملاقات نہ ہو پائی تھی جس کے بعد آج وزیر اعظم کی جانب سے ایم کیو ایم کے وفد کو کل ملاقات کیلئے بلا لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے وفد میں فاروق ستار اور خالد مقبول صدیقی شامل ہوں گے۔ ملاقات میں کراچی کے موجودہ حالات کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.