جماعت اسلامی ملک میں اسلامی انقلاب کے لیے جدوجہد کررہی ہے، انشاء اللہ بہت جلد اسلامی انقلاب نافذ ہوگا، بلدیاتی انتخابات میں مخلص ، دیانتدار اور نوجوان اُمیدواروں کو سامنے لائیں گے
امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان کاریگی میں جلسے سے خطاب
جمعرات 26 مارچ 2015 17:47
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور وسابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں اسلامی انقلاب کے لیے جدوجہد کررہی ہے اور انشاء اللہ بہت جلد اسلامی انقلاب نافذ ہوگااور پاکستان اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان رہے گا۔وہ جمعرات کو ریگی میں شمولیتی جلسے سے خطاب کررہے تھے۔
اس موقع پر سینکڑوں افرادنے مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔(جاری ہے)
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر صابرحسین اعوان نے کہاکہ جماعت اسلامی نے بلدیاتی الیکشن کے لیے بھر پور تیاریاں شروع کی ہے اور کارکنا ن وارکان مسلسل ہر یونین کونسل کی سطح پر تیاریوں میں مصروف ہے جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات میں مخلص ، دیانتدار اور نوجوان اُمیدواروں کو سامنے لائیں گے جو عوام کی خدمت بھر پور طریقے سے کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ ملک میں دہشت گردی ، مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام تنگ آچکے ہے اس لیے عوام کی نظریں اب جماعت اسلامی پرلگی ہوئی ہے اور اُن لوگوں کوجماعت اسلامی میں خوش آمدید کہتے ہے جو نظم کی اطاعت کریں اوراُس کے دامن پر کسی قسم کا داغ نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.