بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ اہل اُمیدواروں کودینگے،پارٹی اور عوامکیساتھ مخلص اور باکردار لوگوں کو آگے انے کا موقع دینگے، اور انتخابات میں حیران کن نتائج دینگے
رکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کی حلقہ پی کے 27 کے وفد سیگفتگو
جمعرات 26 مارچ 2015 17:46
مردان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء ) رکن صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چےئرمین مردان افتخار علی مشوانی نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ اہل اُمیدواروں کودینگے۔پارٹی اور بالخصوص عوام کسیاتھ مخلص اور باکردار لوگوں کو آگے انے کا موقع دینگے۔ بلدیاتی انتخابات میں حیران کن نتائج دینگے۔ خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کلین سویپ کریگا۔
تحریک انصاف موروثی سیاست کا ہمیشہ خاتمہ کریگی۔جوڈیشنل کمیشن کے قیام تحریک انصاف کی بڑی کامیابی ، جوڈیشنل کمیشن دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کردیگا۔عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو انجام منطقی تک پہنچائینگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اینجنےئر عادل نواز خان کے قیادت میں حلقہ پی کے 27 کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.