پشاور : چار سدہ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

جمعرات 26 مارچ 2015 16:12

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء) : پشاور میں چار سدہ روڈ پر نامعلم افراد نے فائنگ کی، پولیس کا کہنا ہے کہ مرچ منڈی کے قریب نا معلو م افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ٹریفک پولیس کا اہلکار جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی دے رہا تھا کہ نا معلو م افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا.