راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی جیل کی بی کلاس منتقلی کی درخواست کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی

جمعرات 26 مارچ 2015 14:50

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی جیل کی بی کلاس منتقلی کی درخواست کی سماعت ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء) : ماڈل ایان علی نے اپنی تعلیم کے حوالے سے جیل کی بی کلاس میں منتقلی کے لیے سپیشل کورٹ کسٹم میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج ہونا تھی لیکن سپیشل جج کسٹم ممتاز حسین چوہدری کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی ہو گئی جس پرآئندہ سماعت 28 مارچ کو کی جائے گی یاد رہے کہ ایان علی کو منی لانڈرنگ کیس میں بے نظیر ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :