نامور پاکستانی دکارہ عمائمہ ملک نے ادکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی فیصلہ کر لیا

جمعرات 26 مارچ 2015 14:18

نامور پاکستانی دکارہ عمائمہ ملک نے ادکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی فیصلہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) نامور پاکستانی ادکارہ عمائمہ ملک نے ادکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمائمہ ملک آج کل گلوکاری کیلئے بھر پور تیاریوں میں مصروف ہیں اور پاکستان کے ایک نامور کی شاگردی کیلئے بھی ان سے رابطے میں ہیں اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ بہت جلد اس حوالے سے باقاعدہ گلوکاری کے شعبے میں آنے کا اعلان کر یں گی ۔