پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن کل جمعہ کو منایاجائیگا

جمعرات 26 مارچ 2015 13:57

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن کل ( جمعہ ) 27مارچ کومنایاجائیگا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے لاہور سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا جس میں تھیٹر کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :