وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستانی معیشت پر موڈیز کی رپورٹ مثبت آنے پرقوم کو مبارکباد

جمعرات 26 مارچ 2015 13:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستانی معیشت پر موڈیز کی رپورٹ مثبت آنے پرقوم کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موڈیز نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیاتھا جس پر نواز شریف نے قوم کو مبارکباد دی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسحا ق ڈاراور اس کی ٹیم کوبھی شاباش دی ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ موڈیز کی رپورٹ کا مثبت آنا حکومت کی موثر پالیسیوں کا نتیجہ ہے قوم آئندہ بھی بہت سی خوشخبریاں سنیں گی۔

متعلقہ عنوان :