کراچی: زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کی خصوصی عدالت میں پیشی، ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے، پولیس

جمعرات 26 مارچ 2015 13:54

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء) : کراچی میں زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کو خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا .

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق سیاسی تنظیم سے ہے ، ملزم سے مزید تفتیش کے لیے عدالت نے ریمانڈ کی توسیع کی جائے گی. جبکہ ملزم کی عدالت میں پیشی کے دوران سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے.

متعلقہ عنوان :