پاکستانی نژاد پارلیمنٹرین ڈاکٹر سجاد گریم کیلئے ستارہ قائد اعظم کا ایوارڈدیا گیا
جمعرات 26 مارچ 2015 12:55
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء)یورپی پارلیمنٹ میں پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد گریم کوصدر پاکستان نے ان کی گرانقدر خدمات پر”ستارہ قائداعظم“ کے ایوارڈ سے نواز ہے۔
(جاری ہے)
ایوارڈ انہیں یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر اسلام آباد میں ایک پر وقار تقریب کے دوران دیاگیاڈاکٹر سجادحیدر کریم شمالی مغربی برطانیہ سے یورپی پارلیمنٹ کے رکن ہیں وہ پہلے پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور مسلمان ہیں جو پہلی بار جون 2004میں رکن ای یو پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔
انھوں نے یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ قائم کیا وہ اب بھی اس گروپ کے چیئرمین ہیں سجادکریم نے تجارت، قانونی امور اور انسانی حقوق کے موضوعات پر ہمیشہ پاکستان کاز کی حمایت کی پاکستان کو ترجیحی تجارت کے نظام یعنی جی ایس پی پلس کا درجہ دلوانے میں ان کا کردار نمایاں ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.