کراچی : بلدیہ عظمی کی صفائی کی گاڑیاں اور ایمبو لینسز خستہ حالی کا شکار

جمعرات 26 مارچ 2015 12:53

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 مارچ 2015 ء) : کراچی میں بلدیہ عظمیٰ کی صفائی کی گاڑیاں اور ایمبولینس خستہ حاالی کا شکار ہو گئیں.

(جاری ہے)

یہ گاڑیاں 2009 ء میں سابق مئیر کراچی مصطفیٰ کمال کے دور میں خریدی گئی تھیں، بیرون ملک سے تیار کروائی ان گاڑیوں کی قیمت ایک کروڑ فی ایمبولینس ہے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فنڈز کی عدم موجودگی کے باعث گاڑیوں کی مرمت اور صفائی نہیں ہو سکی . جبکہ شر جیل میمن کا کہنا ہے کہ فنڈز دئے گئے تھے لیکن ان کا درست استعمال نہیں کیا گیا تاہم ان گاڑیوں کی مرمت اور صفائی کر وا کے صفائی مہم کا حصہ بنایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :