پشاور : وزیر اعظم نواز شریف گورنر ہاوس پہنچ گئے

جمعرات 26 مارچ 2015 11:59

پشاور : وزیر اعظم نواز شریف گورنر ہاوس پہنچ گئے

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 مارچ 2015 ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر گورنر ہاؤس پہنچ گئے. جہاں وہ ن لیگی اراکین سے ملاقات کریں گے ، اس کے علاوہ ن لیگ ورکر کنونشن میں شرکت کریں گے جبکہ اس موقع پر وزیر اعظم کا ورکر کنونشن سے خطاب بھی متوقع ہے.