افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں، ملکی ترقی کیلئے افغان صدرپاک بھارت سے مدد حاصل کرنے کے حامی ہیں، خطے کے استحکام کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی کی واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ
جمعرات 26 مارچ 2015 11:04
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء ) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکینے کہا ہے کہ افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں،ملکی ترقی کیلئے افغانستان کے صدر اشرف غنی کی پڑوسی ممالک سے مدد حاصل کرنے کے بھی حامی ہیں۔
(جاری ہے)
واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی نے کہا کہ افغانستان کی ترقی اور استحکام کیلئے اشرف غنی کی کوششوں کے حامی ہیں۔
ملکی استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت سے مدد لینا مثبت عمل ہے۔ پاکستان افغان مصالحتی عمل میں کردار ادا کررہا ہے۔ خطے کے استحکام کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ ساکی نے واضح کیا کہ اشرف غنی کی کوشش ہے کہ افغانستان کی ترقی اوراستحکام میں پاکستان اوربھارت کوبھی شامل کیاجائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.