کراچی: نائن زیرو سے گرفتار 29 ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری۔

بدھ 25 مارچ 2015 21:41

کراچی: نائن زیرو سے گرفتار 29 ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کے قیام ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موونٹ کے مرکز نائن زیرو سے رینجرز کی جانب سے گرفتار کیے گئے 29 افراد سے تفتیش جے آئی ٹی کی جانب سے کی جائے گی۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان میں متحدہ کے رہنما عامر خان اور عمیر صدیقی بھی شامل ہیں۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :