Live Updates

مسلم لیگ(ن) کو عمران خان فوبیا ہو گیا ، وفاقی وزیر اطلاعات این اے 122 کی نادرا رپورٹ کا انتظار کریں،تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کاسینیٹر پرویز رشید کے بیان پر ردعمل

بدھ 25 مارچ 2015 20:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے، پرویز رشید این اے 122 کی نادرا رپورٹ کا انتظار کریں۔

(جاری ہے)

منگل کو پرویز رشید کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ وہ صدق دل سے بتائیں کیا عوام نواز شریف سے تنگ نہیں ہیں، مسلم لیگ(ن) کو عمران خان فوبیان ہو گیا ہے، پرویز رشید صرف این اے 122کی نادرا رپورٹ کا انتظار کریں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات