Live Updates

اسلام آباد: ن لیگ عمران خان فوبیا میں مبتلا ہے:شیری مزاری

بدھ 25 مارچ 2015 20:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ن لیگ عمران خان فوبیا میں مبتلا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کررہے ہیں جو ن لیگ کی برداشت سے باہر ہے اسی لیے انہیں عمران خان کا فوبیا ہو گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ این اے 122 پر نادرا کی رپورٹ ہی 2015 کے الیکشن کے سال کا باعث بنے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات