منکر ین ختم نبو ت ،گستا خان رسالت قانو ن تحفظ نامو س رسالت کو غیر مو ثر کر نے کی سا زش کر رہے ہیں،علامہ سید ریا ض حسین شا ہ،

قانو ن تحفظ نامو س رسا لت میں کمی تو درکنار کسی کو مصالحت کا اختیار بھی نہیں ہے، مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اہلسنت پاکستان

بدھ 25 مارچ 2015 19:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) جماعت اہلسنّت پا کستا ن کے مر کز ی سیکر یٹر ی جنر ل مفسر قر آن علامہ سید ریا ض حسین شا ہ نے کہا ہے کہ منکر ین ختم نبو ت ،گستا خان رسالت قانو ن تحفظ نامو س رسالت کو غیر مو ثر کر نے کی سا زش کر رہے ہیں۔ناموس الوہیت یا نا مو س رسا لتﷺ، نا مو س صحا بہ اورحر مت اہل بیت اطہا رپر مفا ہمت نہیں ہے۔ قانو ن تحفظ نامو س رسا لت میں کمی تو درکنار کسی کو مصالحت کا اختیار بھی نہیں ہے۔

ان خیالات کااظہا ر انہو ں نے جماعت اہلسنّت محمو دآبا د کے زیر اہتمام تحفظ نا مو س رسالت کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔کانفر نس میں جماعت اہلسنّت خیبر پختو ن خواہ کے ناظم علامہ بشر القادری ،،علامہ شیخ محمدقاسم نقشبند ی، قاضی نو رالاسلام شمس ، محمد احمد صد یقی اشر فی،معر وف احمد خا ن ،علامہ محمد ناصر خان تر ابی ،حافظ سعد افضل خضر ی کے علاوہ علما ء ،خطبا ء،ائمہ اور عوام نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔

(جاری ہے)

علامہ سید ریا ض حسین شا ہ نے کہا کہمغر بی دنیا نے ہمیشہ مسلم دشمنی کا ثبو ت دیا اور تو ہین رسالت ، تو ہین قر آن ،ملعو ن و مر تد ین اور عالم اسلام کے مجر مو ں کو نہ صر ف تحفظ دیا بلکہ شہنشا ہو ں ،با دشا ہو ں کی طر ح شاندار پر وٹو کو ل فر اہم کر رکھا ہے۔انہو ں نے کہا کہ آزادیٴ اظہار کی آڑ میں تو ہین رسالت کا سلسلہ بند کیا جائے اور گستا خانہ خا کے شا ئع کر نے والو ں کو امت مسلمہ کے حو الے کیا جا ئے ۔

انسداد توہین رسالت ﷺ کیلئے عالمی سطح پر قانون سازی ضروری ہو چکی ہے۔علامہ سید ریا ض حسین شا ہ نے کہا کہ شا تم رسو ل کوسزائیں عدالت سے نہیں ہو ں گی تومعا شر ے کے غازی علم دین ،غازی عبد القیو م ،غازی ممتا ز قادری سزائیں دینگے ۔ آئین پاکستان اور خاص طور پر قانون تحفظ ناموس رسالت 295-C کے حوالے سے حکومت کو یاد رکھنا چاہیے کہ گستاخ رسول اور توہین رسالت کے مرتکب کی قانوناً سزا موت مقرر کی گئی اسے تا قیا مت ختم نہیں کیا جاسکتا۔

انہو ں نے کہا کہ اہل حکو مت اور اہل سیا ست کے نا م یہی پیغا م ہے کہ مغر ب کے ایجنڈ ے کو چھو ڑ دیں اور بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں عہد کریں کہ ناموس مصطفی ﷺکے تحفظ اور گستاخان رسول کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔علامہ سید ریا ض حسین شا ہ نے کہا کہ غیر مسلم اقلیت قرار پاتے ہی قادیانیوں نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کا سلسلہ شروع کردیا اور توہین رسالت کے واقعات رونما ہونے لگے ۔

علامہ سید ریا ض حسین شاہ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ منکرین ختم نبوت قادیانیوں ، احمدیوں کو ملک کے حساس اداروں فی الفور ہٹایا جائے اور حکومت قادیانیوں کی سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کرے اور برطانیہ ، جرمنی اورپاکستان کی دوہری شہریت رکھنے والے قادیانیوں کی پاکستانی شہریت فی الفور ختم کرے ۔حکو مت کی ذ مہ داری ہے کہ منکر ین ختم نبو ت کو اسلامی شعائر کے استعمال سے روکنے کیلئے امتنا ع قادیا نیت پر سختی کے سا تھ عمل درآمد کر ائے۔

متعلقہ عنوان :