کوئٹہ،محکمہ ڈاک نے دس روپے کا یادگاری ٹکٹ جاری کردیا

بدھ 25 مارچ 2015 18:40

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) محکمہ ڈاک 24 اور28 مارچ کو ایشین پیسفیک پوسٹل یونین کے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس کے انعقاد پردس روپے کا ایک یادگاری ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ مذکورہ ٹکٹ ملک کے تمام بڑے ڈاکخانوں میں فروخت کے لئے دستیاب ہوں گے۔