پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام پروفیسر محمد اقبال مجددی کے ذاتی کتب خانہ کی تعارفی تقریب (آج )ہوگا

بدھ 25 مارچ 2015 18:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام پروفیسر محمد اقبال مجددی کے ذاتی کتاب خانہ (مخزونہ پنجاب یونیورسٹی لائبریری) کی افتتاحی و تعارفی تقریب آ ج برو ز( جمعرات ) صبح 10بجے لائبریری کے آڈیٹوریم میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

تقریب کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :