دکی میں مقامی کوئلہ کمپنی میں دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق

بدھ 25 مارچ 2015 18:16

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) دکی میں مقامی کوئلہ کمپنی میں دھماکہ ایک مزدور جاں بحق تفصیلات کے مطابق بدھ کو دکی میں مقامی کوئلہ میں دھماکہ ایک مزدور جاں بحق فوری طورپر جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت نہیں ہوسکی ۔