ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ اپنے اضلاع میں ٹیوٹا پاس آؤٹ کیلئے روزگار کا بندوبست کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے
چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کا ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ کے اجلاس سے خطاب
بدھ 25 مارچ 2015 17:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء)چیئرمینٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ اپنے اضلاع میں ٹیوٹا پاس آؤٹ کیلئے روزگار کا بندوبست کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے ۔ بورڈ آف مینجمنٹ کے اراکین اپنے شہروں میں انڈسٹری کا دورہ کریں تاکہ جن سیکٹر میں روزگار کے یقینی مواقع ہیں ، ٹیوٹا ان میں کورسز کا آغاز کرے۔
ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ موجودہ نصاب کو اپ ڈیٹ کرنے کیلئے اور نئے کورسز کے آغاز کیلئے تجاویز بھی ٹیوٹا کو ارسال کریں۔وہ گزشتہ روز یہاں ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ خانیوال /وہاڑی اور ملتان کے صدور اور ارکان کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر خواجہ محمد عثمان، جاوید خان ڈاہا، سید شمشاد جعفری، چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی، جنرل منیجرحامد غنی انجم، اظہر اقبال شاد، اخترعباس بھروانہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.