سابق وفاقی وزیرشہاب الدین اور عملے کیخلاف خاتون کو دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنیکامقدمہ درج

بدھ 25 مارچ 2015 17:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء)سابق وفاقی وزیرشہاب الدین اور ان کے عملے کیخلاف ایک خاتون کو دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنیکامقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیرشہاب الدین اور ان کے عملے پردھمکیاں دینے اورہراساں کرنیکامقدمہ تھانہ بارہ کہو میں درج کیاگیا پولیس ذرائع کے مطابق زاہدہ سمیع نامی خاتون نے شہاب الدین اور ان کے عملے کیخلاف مقدمہ درج کرایا ۔