سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اور گرافک ڈزائننگ میں سہ ماہی شارٹ کورسز میں داخلے کی تاریخ میں توسیع
بدھ 25 مارچ 2015 16:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے میڈیا ٹریننگ سینٹر کے تحت پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اور گرافک ڈزائننگ میں سہ ماہی شارٹ کورسز میں داخلہ کی تاریخ میں یکم اپریل تک توسیع کی گئی ہے، جبکہ کلاسز چھہ اپریل سے شروع ہونگے۔
(جاری ہے)
کورسز میں ٹیلی وژن پروگرام، نیوز اینکرنگ، ٹیلی وژن کیلئے رپورٹنگ، خبریں لکھنا اور ان کی ایڈیٹنگ ، پیشکش اور پراڈکشن کے ساتھ ٹیلی وژن کئمیرے کا استعمال، وڈیو ایڈیٹنگ، ایف ایم ریڈیو کیلئے پروگرامنگ اور ٹرانسمیشن کے آپریشنس، اور پرنٹ میڈیا کیلئے رپورٹنگ،خبریں لکھنا اور ان کی ایڈیٹنگ او ر پیشکش سکھائی جائے گی۔
اس کے ساتھ گرافک ڈزائننگ کا بھی کورس کرایا جائے گا۔ واضح رہے کہ سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں پہلے ہی سے ایف ایم ریڈیو بنام ”تعلیم کی آواز“ (فریکئنسی۔ 96.6) کی نشریات شروع ہے ، جبکہ سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں ایک جدید ٹی وی اسٹوڈیو بھی قائم کیا گیا ہے۔ مذکورہ کورسز اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی کرائے جائیں گے۔ داخلا فارم سندھ مدرسہ یونیورسٹی کی ایڈمیشن برانچ سے یا ویب سائٹwww.smiu.edu.pk. سے بھی ڈاؤں لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ شارٹ کورسز میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے منسلک لوگ بھی داخلا حاصل کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.