Live Updates

بل گیٹس کا عمران خان کو پولیو کے خلاف مہم میں دلچسپی لینے پر خراج تحسین

بدھ 25 مارچ 2015 15:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خط لکھ کر پولیو کے خلاف مہم میں دلچسپی لینے پر خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نام خط لکھا جس میں انہوں نے پولیو کے خلاف مہم میں دلچسپی لینے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔بل گیٹس نے خط میں کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے آپ کا عزم بہت حوصلہ افزاء ہے ، مہم کیلئے فوج، صوبائی و وفاقی حکومت کا مل کر کام کرنا خوش آئند ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :