کراچی : شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں غیر قانونی شادی ہال کے خلاف آپریشن

بدھ 25 مارچ 2015 15:19

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : کراچی میں شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں غیر قانونی شادی ہال کے خلاف آپریشن کیا گیا ، آپریشن شرجیل میمن کی سر براہی میں کیا گیا، شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ شادی ہال رفاہی پلاٹوں پر غیر قانونی طور پر بنائے گئے ہیں جس کے تحت 15 سے زائد شادی ہالز گرائے جا رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :