ورلڈ کپ فائنل کیوی آل راؤنڈرڈینئل ویٹوری کا آخری ون ڈے میچ ہوگا
بدھ 25 مارچ 2015 14:43
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) کیوی آل راؤنڈرڈینئل ویٹوری نے کہا ہے کہ اتوار کو میلبورن میں آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل ان کا آخری انٹرنیشنل ون ڈے میچ ہو گا۔
(جاری ہے)
ویٹوری نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ بدھ کو میلبورن پہنچے جہاں وہ آسٹریلیا-بھارت سیمی فائنل کی فاتح سے کھیلنے کی تیاریاں کریں گے۔ویٹوری اتوار کو نیوزی لینڈ کیلئے اپنا 295 واں میچ کھیلیں گے۔ انہوں نے ٹھیک 18 سال اور چار دن پہلے 1997 میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔36 سالہ ویٹوری اب تک ون ڈے میچوں میں 305 وکٹیں لینے کے علاوہ 2200 رنز بھی بنا چکے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.